میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں بظاہر معمولی مگر بہت اہم تبدیلی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
میٹا کی جانب سے واٹس ایپ کے لیے نئے ٹائپنگ انڈیکٹر کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس تبدیلی کا مقصد چیٹس کے دوران رئیل ٹائم انگیج منٹ کو بڑھانا ہے۔
آئی او ایس اور اینڈرائید صارفین کے لیے اس تبدیلی کو متعارف کرایا جارہا ہے