سابق وزیراعظم چل بسے

Admin

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ چل بسے۔ انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا تھا ان کی عمر 92 سال تھی، وہ 2004ء سے 2014ء تک بھارت کے وزیراعظم رہے، وہ مسلسل دو بار بھارت کے وزیراعظم رہے۔ قبل ازیں وہ بھارت کے وزیر خزانہ اور فنانس سیکرٹری بھی رہے

Post a Comment