کراچی / مانیٹرنگ ڈیسک: محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو شب برات کے موقع پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 14 فروری، بروز جمعہ ، سندھ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں ۔ علیمی ادارے بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا کہ 15 شعبان کی مناسبت سے یہ تعطیل دی جارہی ہے