افسوسناک خبر

Admin

شانگلہ تحصیل الپوری ملک خیل کوٹکے کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی 
 جیپ گاڑی ڈرائيور سے بے قابو ہوکر گہری کہائی میں گر گئی تھی،حادثے میں 5 افراد جان بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوئے ،ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے تین ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ، ریسکیو میڈکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال الپوری منتقل کردیا۔ جان بحق افراد کو بھی ڈی ایچ کیو منتقل کر دیاگیا ہے۔تین شدید زخمیوں کو مزید علاج معالجے کیلے سیدو ٹیچنگ ہسپتال سوات منتقل کر دیا گیا۔

Post a Comment