حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

Admin
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان 

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپے کی کمی 

پٹرول کی فی لیٹر قیمت 255 روپے 63 پیسے سے کم ہوکر 254 روپے 63 پیسے

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا

Post a Comment